Monday, January 24, 2011

کس طرح لڑکی کا کنورا پن چیک کیا جا سکتا ھے؟

کس طرح لڑکی کا کنورا پن چیک کیا جا سکتا ھے؟

لڑکی کا کنورا پن چیک کرنے کے لئے ایک طریقہ تو پردہ بکارت کا پھٹنا اور خون کا نکلنا ھے مگر یہ بالکل صحیح نہیں کیونکہ بعض دفعہ بنا سیکس کے بھی یہ پھٹ جاتا ھے۔
اسی لئے خون کا نہ نکلنا کنوراپن کے منافی نہیں ھے۔
فرج کا تنگ ہونا کسی حد تک درست ھے مگر بعض دفعہ مرد کی جسامت، لن کی موٹائی وغیرہ کم ھو تو بھی اسے فرج کھلی محسوس ھو سکتی ھے۔
پردہ بکارت کی تصویر نیچے دی گئی ھے۔
نیچے ایسی فرج دکھائی گئی ھے جس کا پردہ سلامت ھے۔



کوئی دوا دوبارہ کنوری ھونے کے کے لئے؟

دوا تو ھے اور وہ ھے ہوش کی دوا مگر سیکس سے پہلے۔ ایسی کوا دوا نہیں ھے۔ کچھ ادویات البتہ ذرا سا ٹائیٹ ضرور کر دیتی ہیں۔

حیض کیا ھے؟


حیض ایک نارمل عمل ھے جو بلوغت کی عمر میں تمام صحت مند لڑکیوں میں ھوتا ھے اور یہ 13سے 40 سال کی عمر تک جاری رہتا ھے۔
فرج کے اندر بچہ دانی ھوتی ھے۔ ھر مہینے اس میں ایسے خلیے پیدا ہوتے جو بچہ دانی میں ایک سطح بناتے ہیں تاکہ سیکس کی صورت میں وہاں مرد اور عورت کے مادے سے بننے والے مواد کو یہاں رکھا جا سکے اور اس کی پرورش کر کے بچہ بنایا جائے۔
اگر سیکس نہ ہو یا کسی بھی وجہ سے مواد نہ بنا ہو تو یہ خود ہی سطح ختم ہو جاتی ھے۔
اس سطح میں خلیے اور خون کی نالیاں بھی ھوتی ہیں جب یہ ٹوٹتی ھے تو خون کے ساتھ یہ فرج کے ذریعے
جسم سے خارج کر دی جاتی ھے۔

کیا حیض کے دوران سیکس کیا جا سکتا ھے؟
انفیکشن کے خطرات کو دیکھتے ہوئے تو بہت شدت سے منع کیا جاتا ھے۔

پریڈ وقت پہ نہ ہونا؟

کسی بھی قسم کی ہارمونل چیج پریڈ کو متاثر کرتا ھے۔ اگر باربار ایسا ہو تو ڈاکٹر کو دکھائیں۔

By Unknown with No comments

0 comments:

Post a Comment

EMail : PkMasti@aol.com
Yahoo : Jan3y.J4na@yahoo.com

    • Popular
    • Categories
    • Archives