Monday, January 24, 2011

میں جلدی فارغ ھو جاتا ہوں۔

میں جلدی فارغ ھو جاتا ہوں۔
جواب
اس کی کئی وجوھات ہو سکتی ہیں۔
۔ آپ بہت زیادہ جذباتی، ہیجان انگیزی ، گرم جوشی، تیزی، بےقابو ہو کرتے ہیں۔
۔آپ کا سٹائل
۔آپ کا خود پہ قابو
۔آپ کا بے قاعدہ سیکس شیڈول
۔آپ کی حد سے زیادہ جنسی پیاس
۔آپ کے ساتھی کا بہت زیادہ گرم جوش ھونا۔
۔جس جگہ داخل کیا ھے اس کا تنگ ھونا یا خشک ھونا

کچھ طریقے اور قاعدے ہیں جن سے اس پہ قابو پایا جا سکتا ھے۔
۔سیکس کو تحمل،آہستہ، نرمی اور پیار سے کریں۔
۔اوپر لیٹ کے کرنے سے مثانے پہ جسم کا وزن آ جاتا ھے جس سے جلدی خارج ھو جاتا ھے۔
۔جس وقت فرج پوری طرح گیلی ھو اسی وقت داخل کریں۔
۔ڈالنے کو آخری آئٹم کے طور پہ رکھیں۔
۔ ساتھی کی ٹانگیں کھول کے رکھیں۔
۔ایسی پوزیشن اپنائیں جس میں تھوڑا بھی کافی ھو۔
۔فرج میں رگڑ زیادہ لگے مگر لن پہ کم۔
۔زیادہ گہرائی تک پہنچائیں یا زیادہ حصوں کو رگڑیں۔
کنڈوم استعمال کریں۔
کسی قسم کی دوا کا استعمال انتہائی نقصان دہ ھے۔انہی طریقوں پہ عمل کریں وقت تو لگے گا مگر کامیابی ضرور ملے گی۔

By Unknown with No comments

0 comments:

Post a Comment

EMail : PkMasti@aol.com
Yahoo : Jan3y.J4na@yahoo.com

    • Popular
    • Categories
    • Archives