Monday, January 24, 2011

لڑکی کو کیسے آمادہ کیا جائے کہ وہ آپ کو پسند کرے۔

لڑکی کو کیسے آمادہ کیا جائے کہ وہ آپ کو پسند کرے۔
پہلے جواب کہ آپ لڑکی کو کیوں پسند کریں گے۔ اول خوبصورتی (جسمانی،چہرا)،دوم خوش گفتار(آواز،زیروبم)،سوم سلیقہ (نازوادا،نزاکت، نسوانیت)، چہارم سماجی حیثیت(امارت،غربت،سٹیٹس،خاندان)، پنجم شخصیت(سوچ،رہن سہن،اعتماد)،ششم حسن نظر(آپ کی پسند)،ہفتم کردار۔ہشتم معیار،نہم مفاد(کس قسم کے تعلق کے لیےچاہیئے)،دہم وقت(یعنی عمریا اس وقت کے لیے مناسبت)۔

اب تھوڑے ردوبدل سے یہی چیزیں آپ کواپنے اندر پیدا کرنا ہوں گی تاکہ کوئی لڑکی آپ کو پسند کرے۔
آپ دیکھ لیں کہ جس لڑکی کی قربت چاہتے ہیں،ان میں سے کتنی چیزیں اس کی اولین ضرورت ہیں۔ 10 میں سے 6-7 بھی کسی ایک فرد میں ہوں تو وہ بہترین ساتھ ثابت ہوتا ہے۔
خود کو گرومنگ سے گزاریں،ایک لڑکی کی طرح کبھی مت سوچیں کہ لڑکی کو کیا چاہیئے۔ ایک مرد کی طرح سوچیں کہ مرد کو کیسا ہونا چاہیئے۔ جب آئیڈیل مرد بن جائیں تو لڑکیاں خود ہی مل جائیں گی۔

نوٹ:عورت کی طرح اس وقت سوچا جاتا ہے جب عورت میسر ہو۔ پھر اس کے جذبات کی پذیرائی کی جاتی ہے،پہلے مرد بن کر سوچیں۔

By Unknown with No comments

0 comments:

Post a Comment

EMail : PkMasti@aol.com
Yahoo : Jan3y.J4na@yahoo.com

    • Popular
    • Categories
    • Archives